نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی) ملک بھر میں یہ راحت کی بات ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے کسی بھی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے
مرنے والوں کی تعداد 5,30,740 ہے اور اموات کی شرح 1.19 فیصد پر برقرار ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 220.45 کروڑ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔