نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹےمیں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے انفیکشن سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے مرنے والوں
کی تعداد 5,30,722 ہے اور اموات کی شرح 1.19 فیصد پر برقرار ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 220.15 کروڑ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔