: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ دنوں کے مقابلے میں جمعرات کو کئی ریاستوں میں کووڈ-19 کے معاملات میں کمی آئی ہے، جو کہ راحت کی بات ہے گزشتہ 24 گھنٹے میں 2579 افراد کورونا سے صحت یاب
ہوئے ہیں، جس کے باعث اب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44082064 ہو گئی ہے، صحت یابی کی شرح 98.76 فیصد ہے مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.46 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔