: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 25 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی نے الزام لگایا کہ کانگریس کے دور حکومت میں اندر مامکانات کی تقسیم میں کئی بے قاعد گیاں ہوئی
تھیں۔ اسپیکر نے کاماریڈی ضلع کے پیر کور منڈل میں تما پور کا دورہ کیا اور کئی ترقیاتی پروگراموں میں حصہ لیا۔ انہوں نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پارٹی پر شدید تنقید کی۔