نئی دہلی/17اکتوبر(ایجنسی) انقلابی تیلگو شاعر اور دلت حقوق کے کارکن غدر نے جمعہ کو یہاں کانگریس صدر راہل گاندھی اور یوپی اے صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی، انہوں نے کہا کہ وہ "سیکولر طاقتوں" کے لیے لڑائی لڑنے اور
انکے مہم کے لیے تیار ہے، ذرائع کے مطابق غدر کی راہل سے صبح اور سونایا گاندھی سے شام کو ملاقات ہوئی.
غدر سے ملاقات کے بعد گاندھی نے فیس بک پوسٹ میں کہا، '' آج میں نے انقلابی شاعر اور دلت حقوق کارکن غدر سے ملاقات کی.