the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 7 جنوری (یواین آئی) ریاستی وزیرچندریما بھٹا چاریہ نے کہا کہ 2011 میں ترنمول کانگریس کے اقتدار میں آنے کے بعد کسانوں کی آمدنی میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔

ترنمو ل بھون میں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی والے الزام لگارہے ہیں کہ ترنمول کانگریس نے مرکزی



حکومت کی کسان ندھی اسکیم سے کسانوں کو محروم کردیا ہے جب کہ ممتا بنرجی اس اسکیم کو شروع کرنے کےلئے مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر کو خط لکھ چکی ہیں, اس کے باوجود یہ اسکیم نافذ نہیں کی گئی ۔

انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی پہلے ہی واضح کرچکی ہیں کہ کسانو ں کے مفادات ان کی پہلی ترجیح ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.