حیدرآباد26اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے حال ہی میں افتتاح کئے گئے دُرگم چیرو کیبل برج پر لوگ تصاویر لینے کے لئے اپنی جان کو جوکھم میں ڈال رہے ہیں۔
اس کیبل برج کے قریب لگائے گئے سی سی ٹی وی فوٹیجس میں قید ویڈیوزمیں
تصاویر لینے کے دوران لوگوں کو جان جوکھم میں ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
ایسے ہی ایک ویڈیو میں جس کو قریب میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید کیاگیا دکھایاگیا ہے کہ دو نوجوانوں میں سے ایک نوجوان نے شرٹ اتار دیا اور کبیل برج پر لیٹ گیا۔