: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 25 جولائی (یو این آئی) شبانہ بارشوں کے نتیجے میں سری نگر کے پولو ویو مارکیٹ میں کم سے کم نصف درجن دکانوں میں کیچڑ آلود پانی داخل ہوا ہے تفصیلات کے مطابق پولو ویو مارکیٹ میں جب منگل کی صبح دکاندار اپنی
دکانیں کھولنے پہنچے تو کچھ دکانوں کے اندر کیچڑ آلود داخل ہوا تھا انہوں نے کہا کہ قریب نصف درجن دکانوں میں پانی داخل ہوا تھا جس کے بعد یہ دکاندار اپنے دکانوں سے مال باہر نکالنے کے بعد پانی کو باہر نکالنے میں مصروف ہوئے۔