: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی میں تعمیراتی کاموں میں مصروف تمام رجسٹرڈ مزدوروں کو پانچ ہزار روپے کی یک وقتی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے مسٹر کیجریوال نے آج ایک ٹویٹ میں
کہاکہ "پوری دہلی میں آلودگی کے پیش نظر تعمیراتی سرگرمیاں روک دی گئی ہیں وزیر محنت منیش سسودیا کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس مدت کے دوران ہر تعمیراتی کارکن کو پانچ ہزار روپے ماہانہ مالی امداد کے طور پر دیں۔