حیدر آباد 19 فروری (یو این آئی) ڈی ایس سی۔ کے امیدوار ملازمت کا مطالبہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں وزیر اعلی ریونت ریڈی کی 2008 قیامگاہ پہنچے۔
انہوں نے افسوس کا
اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہائی کورٹ نے ان کے حق میں فیصلہ دیا تھا تا ہم اُس وقت کی بی آر ایس حکومت نے اس فیصلہ کے باوجود ان کو ملازمت پر نہیں رکھا جس کے نتیجہ میں ان سے ناانصافی ہوئی۔