: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ، 17 اگست (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعرات کو یہاں کہا کہ منشیات کا استعمال معاشرے اور ملک کے لیے تشویشناک ہے یہاں راج بھون میں برہما کماریوں
کے ذریعہ منعقدہ 'میرا بنگال، نشہ سے پاک بنگال' مہم کا افتتاح کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا کہ نشے کی لت کی وجہ سے نوجوان اپنی زندگی میں صحیح سمت کا انتخاب نہیں کر پا رہے ہیں۔