: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دہرادون/12جون(ایجنسی)دہرادون میں واقع بی جے پی کے آفیس پہنچے وزیر قانون روی شنکر پرشاد نے آدھار کو لیکر بیان دیا ہے، انکے مطابق بینک کھاتوں اور سم کارڈ کے بعد اب ڈرائیونگ لائسنس کو بھی آدھار سے
لنک کیا جائے گا، انکا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں انہیں روڈ اور ٹرانسمیشن وزیر نتن گڈکری سے بات کی ہے ، وزیر قانون کے مطابق آدھار سے ڈرائیونگ لائسنس لنک ہونے کے بعد سڑک حادثہ کرکے بھاگنے والوں پر لگام لگائی جاسکے گی.