the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 13 اگست (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ حکومت کا ایک مستحکم ہندوستان کی تعمیر کا خواب ہے جو کسی پر حملہ نہیں کرنا چاہتا لیکن کسی بھی قسم کے چیلنج کا مناسب جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے مسٹر سنگھ نے یہ بات جمعہ کو 'آزادی کا امرت مہوتسو' منانے کے لیے ورچول طریقے سے ملک گیر پروگرام شروع کرنے کے لیے منعقدہ پروگرام میں کہی۔
یہ تہوار پورے ملک میں آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر منایا جائے گا۔ انہوں نے



بتایاکہ تاریخ بنتی دیکھنا ایک اعزاز کی بات ہے۔ تاریخ کا حصہ بننا اس سے بھی بڑا اعزاز ہے۔ لیکن یہ بڑی خوش قسمتی کی بات ہے کہ ہم نہ صرف آزادی کی 'امرت مہوتسو' کی تاریخ بنتے ہوئے دیکھ رہے ہیں بلکہ اس کا حصہ بھی بن رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہم ہندوستان کو طاقتور بنانا چاہتے ہیں۔ ایک ہندوستان جو دوسرے پر حملہ نہیں کرنا چاہتا لیکن ہر چیلنج کا مناسب جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ آنے والے وقتوں میں ہم ایک اور مضبوط ہندوستان کی تعمیر کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.