the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 04 مئی (یواین آئی) دفاعی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) رواں ہفتے دارالحکومت دہلی اور ملحقہ علاقوں میں پانچ طبی آکسیجن پلانٹ لگائے گی۔
یہ پلانٹس ایمس ٹراما سنٹر ، ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اسپتال ، صفدرجنگ اسپتال ، لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج اور جھجر میں ایمس میں لگائے جائیں گے۔ اس کے لئے رقم وزیر اعظم کیئرس فنڈ سے جاری کی جائے گی۔ حال ہی میں اس فنڈ سے 500 آکسیجن پلانٹس لگانے کا اعلان کیا گیا تھا۔
ان میں سے دو پلانٹ



آج دارالحکومت پہنچ گئے اور انہیں ایمس ٹراما سنٹر اور رام منوہر لوہیا اسپتال میں قائم کیا جارہا ہے۔ ان پلانٹس کی فراہمی اور ان کیلئے جگہ کی شناخت پر مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔ یہ پلانٹ 1000 لیٹر فی منٹ کی شرح سے آکسیجن پیدا کرسکتے ہیں۔ اس کی مدد سے آکسیجن 190 مریضوں کو پانچ لیٹر فی منٹ کی شرح سے دیا جاسکتا ہے اور وہ ہر روز 195 سلنڈر بھرے جا سکتے ہیں۔ ان پلانٹس میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کو ڈی آر ڈی او نے دیسی ساختہ ہلکے جنگی طیارے تیجس کے لئے تیار کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.