: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم ( ڈی آر ڈی او ) کی طرف سے تیار کردہ بہت سے اہم نظام /ٹیکنالوجیز کو 26 جنوری ، 2024 ء کو کرتویہ پَتھ پر 75ویں یوم جمہوریہ کی پریڈ کے دوران دکھایا جائے گا۔
آتم نر بھرتا کے حصول کے لیے ڈی آر ڈی او کی
دفاعی تحقیق کے بنیادی شعبوں میں خاتون سائنس دانوں کا گرانقدر تعاون بہت اہم رہا ہے۔ ڈی آر ڈی او کی جھانکی کی تھیم زمین ، فضاء، سمندر، سائبر اور خلاء پانچ جہتوں میں
دفاعی ڈھال فراہم کر کے ملک کے تحفظ میں ”خواتین کارول پر مبنی ہے۔ جھانکی میں دفاعی تحقیق و ترقی میں خواتین کی شمولیت کو نمایاں طور پر اجا گر کیا جائے گا۔ ممتاز سائنسدان محترمہ سنی دیوی جینا دستے کی کمانڈر ہوں گی۔ اس جھانکی میں مین پورٹ ایبل اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل (ایم پی اے ٹی جی ایم ) ، اینٹی سیٹلائٹ (اے ایس اے ٹی ) میزائل اور اگنی - 5 ، زمین سے سطح پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل، بہت مختصر فاصلے کے ایئر ڈیفنس سسٹم ( وی ایس ایچ او آراے ڈی ایس)،