نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) جدیدترین ٹکنالوجی کے ساتھ ہندوستان کو بااختیار بنانے اور دفاعی شعبے میں خودانحصار بنانے کی مہم کے تحت کرتویہ پتھ
پر 76 ویں یوم جمہوریہ کی پریڈ میں قومی سلامتی کے لیے اپنے ج اختراعات کی نمائش کرے گا
وزارت دفاع نے آج یہاں کہا کہ ڈی آر ڈی او کی جھانکی و کا تھیم 'رکشا کووچ - ملٹی ڈومین خطرات کے خلاف کثیر سطحی تحفظ' ہے۔