حیدرآباد28اپریل(یواین آئی) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن(ڈی آرڈی او)پی ایم کیرس فنڈس کے تحت اندرون تین ماہ 380میڈیکل آکسیجن پلانٹس قائم کرے گا۔
میڈ یکل
آکسیجن پلانٹ(ایم اوپی)ٹکنالوجی کی تیاری ڈی آرڈی او نے کوویڈ 19کے مریضوں کیلئے آکسیجن کے بحران سے لڑنے کے لئے کی ہے۔
یہ آکسیجن پلانٹ فی منٹ ایک ہزار لیٹرس کی گنجائش کے حامل ہیں۔