حیدرآباد28اپریل(یواین آئی) ڈیفینس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آرڈی او) نے ہوا سے ہوا میں وار کرنے والے میزائل پائتھان 5 کا پہلا تجربہ کیا۔
ہندوستان کے دیسی ساختہ ہلکے لڑاکا
طیارہ تیجس نے پانچویں جنریشن کے فضا سے فضا میں مار کرنے والے پائتھان 5 کو اپنی ہوا سے ہوا میں وار کرنے والے ہتھیاروں میں شامل کرلیا ہے۔
اس تجربہ کا مقصد تیجس کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔