: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف کامیڈین راجو شریواستو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے مسٹر سریواستو کا بدھ کو یہاں آل
انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں طویل بیماری کی وجہ سے انتقال ہوگیا اپنے تعزیتی پیغام میں محترمہ مرمو نے کہاکہ "ممتاز کامیڈین راجو سریواستو جی کا بے وقت انتقال انتہائی افسوسناک ہے۔