: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگرتلہ، 12 اکتوبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو تریپورہ کے دو روزہ دورے پر بدھ کو یہاں پہنچیں شمال مشرقی ریاست کا یہ ان کا پہلا دورہ ہے ریاست میں نقل و حرکت دو دن کے لیے عارضی طور پر بند
رہے گی اور ساتھ ہی ریاستی پولیس نے عوامی مقامات پر بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا ہے صدر کے دورے کے موقع پر سماج دشمن عناصر پر نظر رکھنے کے لیے سادہ پوش پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔