the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 26 مئی (یو این آئی) سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ کو جمعرات کو باوقارانورت ایوارڈ سے نوازاد گیا ۔
ڈاکٹر سنگھ کی سرکاری رہائش گاہ پرمنعقدہ غیر رسمی پروگرام میں انورت وشو بھارتی کے صدر سانچے جین، ٹرسٹی تیج کرن سورانا اور جنرل سکریٹری بھیکھم سورانا نے انہیں اعزاز سے نوازا۔ انورت ایوارڈ



میں ڈاکٹر سنگھ کو یادگاری نشان ، توصیفی سند، شال اور ایک لاکھ اکیاون ہزار روپے کا چیک پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر سنگھ کی اہلیہ محترمہ گرشرن کور بھی موجود تھیں ۔
نوے سالہ ڈاکٹرسنگھ نے ایوارڈ قبول کرتے ہوئے کہا کہ انورت آچاریہ تلسی نے جس مقصد کے ساتھ 1949 میں تحریک شروع کی تھی وہ آج اوربھی زیادہ اہم ہو گئی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.