: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر22جون،(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے گذشتہ روز بال تل سونہ مرگ کے بعد آج پہلگام جاکر وہاں امرناتھ یاترا کے سلسلے میں یاتریوں
کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا رکن پارلیمان نے وہاں مختلف محکموں کے افسران کیساتھ ایک میٹنگ کی بھی صدارت کی اور درشن کیلئے آنے والے یاتریوں کیلئے کئے جارہے انتظامات کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔