: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے شبعہ اقلیت کی نیشنل ایگزیکیوٹیو ممبر ڈاکٹر عائشہ ناز مہدی نے بی جے پی کے سینئر لیڈر مسٹر حنیف علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا
اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم مخلص اور سماجی کاموں میں ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے انہوں نے ان کے اہل خانہ کے اظہارہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ ان کے انتقال سے نہ صرف پارٹی کو بلکہ سماج کو بھی نقصان پہنچا ہے۔