: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سولائی145 کینیا/10مئی(ایجنسی) کینیا کے ناکورو کاونٹی میں کئی ہفتہ تک موسلا دھار بارش کی وجہ سے کل رات ایک باندھ ٹوٹ جانے سے دو گاوں پانی کی تیز لہر میں آگئے جس سے 24 لوگوں کی موت ہوگئی اور بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
مقامی
گورنر لی کانیان جوئی نے آج بتایا کہ راجدھانی نیروبی سے تقریباَ 120کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ناکورو کاونٹی میں پاٹل باندھ ٹوٹنے کی وجہ سے کم سے کم 24 اراد ہلاک ہوگئے اور 450سے زائد مکانات تباہ ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ اس حادثہ سے تقریباَ دو ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں اور جائیداد کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔