: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کے پولیٹیکل بیورو ممبر اور سی پی سی میں دفتر خارجہ امور کمیشن کے ڈائریکٹر وانگ یی سے ملاقات کی اور ہند-چین سرحد کے سرحدی علاقوں میں امن و سکون کی بحالی کی مسلسل کوششوں کو
نتیجہ خیز بنانے پر زور دیا وزارت خارجہ نے آج یہاں کہا کہ جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں پیر کے روز منعقدہ میٹنگ میں مسٹر ڈوبھال نے کہا کہ 2020 سے ہند-چین سرحد کے مغربی سیکٹر میں ایل اے سی پر پیدا ہوانے والی کشیدہ صورتحال سے اسٹریٹجک اعتماد اور تعلقات کی عوامی اور سیاسی بنیاد کو ٹھیس پہنچی ہے۔