: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 جون (یو این آئی) قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور دورے پر آئے ہوئے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پیر کو اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ کس طرح دونوں ممالک سمندری، فوجی اور ایرو اسپیس شعبوں میں مخصوص
ٹیکنالوجیز کے تعلق سے اپنے تعاون کو بڑھا سکتے ہیں ذرائع کے مطابق میٹنگ کے دوران ’ میک ان انڈیا‘ اور ’ آتم نر بھر بھارت‘ کے اقدامات کے عین مطابق ٹیکنالوجی کی وسیع تر منتقلی، مشترکہ پروڈکشن اور مقامی سطح پر صلاحیت سازی پر بھی زور دیا گیا۔