the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دننتے واڑا/30اکتوبر(ایجنسی) چھتس گڑھ میں دنتے واڑا کے ارناپور میں دوردرشن کی ٹیم پر نکلسیوں کے حملہ کا واقع سامنے آیا ہے، اس حملہ میں کمیرہ مین اور دو پولیس جوان شہید ہوگئے ہیں، نکلسیوں کو گولی کا شکار ہوا کیمرہ مین دوردرشن کے دہلی دفتر سے یہاں شوٹنگ کے لیے آیا تھا، اس حملے میں ایک سب انسپکٹر اور پولیس مین کے بھی شہید ہونے کی خبر ہے، ایس پی واقع مقام پر روانہ ہوئے ہیں، پولیس-نکلس حملہ میں میڈیا کی ٹیم بھی پھنس گئی، اسی وقت یہ واقع پیش آیا.



:Dantewada SP Abhishek Pallav breaks down while talking about death of 2 police personnel&DD cameraman in Naxal attack,"Naxals took camera of one of the media persons & dragged other two. My constable fought the Naxals else 2 more media persons could've been harmed."



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.