: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 14 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ و انچارج وزیر حیدر آباد پونم پربھا کرنے اس یقین کا اظہار کیا کہ گھر گھر جامع سروے عوام کے حالات میں
تبدیلی لانے اور مثالی حکمرانی فراہم کرنے کیلئے مفید ثابت ہو گا۔ اس تاریخی سروے سے تلنگانہ کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سروے ملک کے لیے مثال بنے گا۔