: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 24 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی سرید ھر بابونے کہا ہے کہ کسانوں کو قرض معافی کے بارے میں فکر نہیں کرنی چاہیے۔ وزیر موصوف نے کریم نگر ضلع
کی جمی کنٹہ زرعی مارکٹ کمیٹی کے سابق چیئر مین سمیریڈی کے خاندان سے ملاقات کی ، جو حال ہی میں چل بسے تھے۔ انہوں نے کانگریس پارٹی کی جانب سے ان کے خاندان کے تعاون کا وعدہ کیا۔