: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی، اتر پردیش اور اتراکھنڈ پولیس کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نفرت انگیز تقریر ایک بہت سنگین مسئلہ ہے اور انہیں
اس معاملے میں شکایت موصول ہونے کے لیے رسمی کارروائی کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، بلکہ ’ازخود نوٹس' پر فوجداری مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف بلا امتیاز فوری کارروائی کی جائے۔