حیدرآباد، 18/ اگست (یواین آئی) تلنگانہ کے محکمہ صحت عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سرینواس نے کہا کہ ریاست میں موسمی بیماریوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے اس کو
روکنے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
مچھروں اور لاروا کے خاتمے کے اقدامات بھی کئے گئے ہیں۔
انہوں نے عوام کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے۔