: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کو اپنے حامیوں پر زور دیا کہ انتخابات میں ہمیشہ جیت اور ہار ہوتی ہے، اس لئے انتخابات میں جیت یا ہار کا الزام کسی پر نہیں لگایا جانا چاہئے مسٹر گاندھی نے
آج یہاں کہا، ’’زندگی میں جیت اور ہار ہوتی رہتی ہے میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ مسز ایرانی کے ساتھ توہین آمیز زبان استعمال کرنے اور برا سلوک کرنے سے گریز کریں یہ صرف اسمرتی ایرانی کا معاملہ نہیں ہے بلکہ کسی دوسرے لیڈر کے بارے میں بھی غلط تبصرے نہیں کیے جانے چاہئیں‘‘۔