the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض، 11 اپریل (یو این آئی) سعودی عرب میں شاہی خاندان نے ملک میں امدادی مہم کے لیے 18 ملین 700 ہزار ڈالر عطیہ کیے ہیں۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کی خبر کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے "احسان انسٹی ٹیوشن " کے زیر



اہتمام نیشنل ایڈ کمپین فار چیریٹی " کی قیادت کی۔
اطلاع کے مطابق امدادی مہم ، جس میں شاہ سلمان نے 40 اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 30 ملین ریال عطیہ کیے ، 70 ملین ریال ( تقریباً 18 ملین 700 ہزار ڈالر) سے شروع ہوئی اور پہلے ہی گھنٹے یہ رقم 469 ملین ریال (تقریباً 125 ملین ڈالر) تک پہنچ گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.