واشنگٹن/23مارچ(ایجنسی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اہم وکیل (چیف لائر) جان ڈاوڈ John Dowd نے استعفی دے دیا ہے۔
text-align: start;">امریکی اخبار نیویارک ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کی جانچ میں مسٹر ٹرمپ کی نمائندگی کررہے اہم وکیل مسٹر ڈاوڈ نے استعفی دے دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسٹر ٹرمپ مسٹرڈاوڈ کی صلاح کو نظرانداز کررہے تھے۔