واشنگٹن ،18 جنوری( رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج کہا کہ اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کو پورا کرنے میں ابھی ایک سال سے زیادہ وقت لگے گا۔
مسٹر ٹرمپ نے اس عمل کے ایک
سال کے اندر اندر مکمل ہونے سے انکار کیا ہے۔
اسرائیل کے راتوں رات امریکی سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کے خواب پر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانی پھیر دیا اور کہا کہ ایک سال کے اندر سفارت خانے کی منتقلی ممکن نہیں ہے۔