واشنگٹن/17جنوری(ایجنسی) گزشتہ ہفتہ ہونے والے ٹسٹ کے بعد اب دوسری جانچ کے بعد امریکی صدر کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طبی معائنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جسمانی اور دماغی اعتبار سے 'مکمل صحت مند' ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر رونی جیکسن
rgb(34, 34, 34); color: rgb(136, 136, 136); font-family: arial, sans-serif; font-size: 13px;">physician Ronny Jackson کا کہنا ہے کہ 'مجھے ان کی دماغی یا اعصابی صلاحیت کے بارے میں کوئی خدشات نہیں ہیں'۔
صدر بننے کے بعد گذشتہ ہفتے پہلی مرتبہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مکمل طبی معائنہ ہوا جو تین گھنٹے تک جاری رہا۔