: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن/13اکتوبر(ایجنسی) اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی ہالے کے عہدے چھوڑنے کے بعد اس بات کی خوب بحث ہورہی ہے کہ اس عہدے پر ٹرمپ کس کا انتخاب کرتے ہیں، پہلے خبریں آئی کہ وہ اسکے لیے اپنی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کو منتخب کرسکتے ہیں، انہوں نے اس اور اشارہ بھی کیا، جب انہوں نے کہا ، ایوانکا ٹرمپ اقوام متحدہ میں ڈائنامائنڈ ثاب ہونگی، حالانکہ بعد میں خود ایوانکا ٹرمپ نے خبروں سے انکار کرتے ہوئے کہا، وہ اس عہدے کی ریس میں نہیں ہے، اب اس معاملے پر خود امریکی صدر کا بڑا بیان آیا