امریکہ/1جون(ایجنسی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نے ملاقات کی، یہ کم کوئی اور نہیں بلکہ کروڑوں لوگوں کی پسند ہالی ووڈ کی اسٹار کم کاردیشن ہے.
چہارشنبہ کو کم کردیشن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ایک مقصد کولیکر ملنے پہنچی تھی، دراص کم ایک 62 سالہ دادی ماں کی رہائی کے سلسلہ میں ٹرمپ سے
ملنے پہنچی تھی، یہ دادی ماں منشیات کی اسمگلنگ کے ایک معاملے میں اکٹوبر 1996 سے جیل میں بند ہے-
Kim Kardashian West
✔
@KimKardashian
I would like to thank President Trump for his time this afternoon. It is our hope that the President will grant clemency to Ms. Alice Marie Johnson who is serving a life sentence for a first-time, non-violent drug offense.
7:33 AM - May 31, 2018