: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، یکم نومبر (یواین آئی) ڈونلڈ ٹرمپ مشی گن کے شہر ڈیئربورن جو کہ امریکہ کا سب سے بڑا عرب اکثریتی والا شہر ہے، کا دورہ کرنے والے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ آج مشی گن کے شہر ’ڈیئربورن‘کا دورہ کرنے والے ہیں، جو کہ ملک میں عرب اکثریت کے ساتھ سب
سے بڑا شہر سمجھا جاتا ہے ایک مقامی کاروباری شخصیت جو ٹرمپ کی میزبانی کریں گےنے کہا کہ سابق صدر کو لبنان میں امن کے لیے آواز اٹھانا چاہیے ڈیٹرائٹ کا بڑا علاقہ ملک میں عرب امریکیوں کی سب سے بڑی تعداد کا گھر ہے، اور ان کی ایک بڑی تعداد ڈیئربورن میں رہتی ہے۔