the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،15اگسٹ (ایجنسی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کرکے انہیں یوم آزادی کی مبارکباد دی. مودی نے ٹویٹ کے ذریعے یہ اطلاع شیئر کی-

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا کہ امریکہ کے صدر سے ملی مبارک کی تعریف کرتا ہوں. انہوں نے یوم آزادی کی مبارک باد دینے کے لئے آج شام فون کیا. ڈونالڈ ٹرمپ، آپ کا شکریہ.

Narendra Modi ✔



@narendramodi
Appreciate the warm felicitations from @POTUS, who called this evening to convey Independence Day greetings. Thank you @realDonaldTrump.
9:32 PM - Aug 14, 2017

غور طلب ہے کہ وزیر اعظم مودی اس یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے بی جے پی کے دور حکومت کے تین سال کا حساب دیں گے. پی ایم مودی اپنے خطاب میں GST اور سرجیکل اسٹرائیک ر بھی بول سکتے ہیں. یوم آزادی پر اپنے خطاب کے لئے پی ایم مودی نے عوام سے بھی تجاویز مانگے تھے. ان میں تعلیمی، ماحولیاتی جیسے ایشوز شامل تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.