: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 14 اگست (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے عسر جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم آرائی کے دوران ایک فوجی جوان جاں بحق ہوا ہے جبکہ ملی ٹنٹوں کی تلاش کے
لئے وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ کے عسر جنگلاتی علاقے میں انکائونٹر کے دوران ایک فوجی افسر جاں بحق ہوا ہے انہوں نے جاں بحق فوجی افسر کی شناخت کپٹن دیپک سنگھ کے طور پر کی ہے۔