حیدرآباد 12 فروری (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے نیلوفر اسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک پیچیدہ سرجری کر کے مریضہ کی جان بچائی۔
و قار آباد ضلع سے تعلق رکھنے والی مریضہ 35 سالہ وی کو یتا کا الیکٹیو ہسٹری
سیزیرین آپریشن اور ہسٹری ودھ بلیڈ ر ریپیر کیا گیا، جو یورولوجی ڈاکٹروں کی نگرانی میں انجام دیا گیا۔
یکم فروری کو شدید خون بہنے کی وجہ سے خاتون کے ارکان خاندان نے اسے ایک پرائیویٹ اسپتال سے نیلو فر اسپتال منتقل کیا۔