the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی 13 جون (یو این آئی) ریٹائرڈ انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر مسٹر اجیت ڈوبھال کو مسلسل تیسری بار قومی مشیر مقرر کیا گیا ہے اور ڈاکٹر پی کے۔ مشرا کو دوبارہ وزیر اعظم کا پرنسپل سکریٹری بنایا گیا ہے۔ مرکزی



کابینہ کی تقرری کمیٹی نے جمعرات کو ان دونوں افسران کی تقرری کو منظوری دی۔
کمیٹی نے انڈین ایڈ منسٹریٹو سروس کے ریٹائر ڈ افسران مسٹر امیت کھرے اور مسٹر ترون کپور کو بھی وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر اعظم کے مشیر کے طور پر مقرر کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.