سیول،15دسمبر(رائٹر)چین کے صدر شی جنپنگ اور ان کے جنوبی کوریائی ہم منصب مون جائی ان نے کہا کہ وہ کوریائی جزیرہ نما پر لڑائی برداشت نہیں کریں گے۔
جنوبی کوریاکی سرکاری
خبررساں ایجنسی نے آج یہ اطلاع دی ۔
مسٹر جنپنگ کی کوریائی صدر سے بیجنگ میں ملاقات کے بعد کہا گیاکہ دونوں ملک شمالی کوریا پر پابندیوں کونافذ کرنے اور اس پر دباؤ بڑھانے میں تعاون کریں گے۔