the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جگتیال، 16 نومبر (ذرائع) بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا نے جمعرات کو عوام سے اپیل کی کہ وہ تلنگانہ کو چوروں کے حوالے نہ کریں۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ایک طویل جدوجہد کے بعد حاصل کیا گیا تلنگانہ دوسری سیاسی پارٹیاں تباہ کر دے گی، انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ تمام ترقیاتی اور فلاحی اسکیمات



کو جاری رکھنے کے لیے بی آر ایس کو دوبارہ منتخب کریں۔
جمعرات کو کورٹلا حلقہ کے مختلف گاؤں میں روڈ شو میں حصہ لیتے ہوئے، کویتا نے کہا کہ اگر بی آر ایس کو ووٹ دیا گیا تو یہ عوام کی جیت ہوگی۔
چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ہی تھے جنہوں نے گزشتہ 10 سالوں کے دوران ریاست کو تمام محاذوں پر ترقی دی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.