: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 11 جولائی (یو این آئی ) تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج دیا کر راو نے کہا ہے کہ تلنگانہ کی ترقی میں این آرآئیز کا اہم رول رہا ہے۔ انہوں نے امریکہ میں تلگو ایسوسی
ایشن آف نارتھ امریکہ (تانا) کے نمائندوں اور امریکہ میں مقیم تلگو این آر آئیز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ان تمام تلگو افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے امریکہ میں ان کی میز بانی کی۔