the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد9فروری(یواین آئی)یونائیٹڈ مسلم فورم نے ریاست ِ کرناٹک میں حجاب کو موضوع بناکر سماج کو منقسم کرنے کی کوششوں کی مذمت کی ہے۔
فورم کے ذمہ داران مولانا محمد رحیم الدین انصاری (صدر)، مولانا سید شاہ علی اکبر نظام الدین حسینی صابری، مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری شطاری، مولانا میر قطب الدین علی چشتی، مولانا شاہ محمد جمال الرحمن مفتاحی، مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، جناب ضیا الدین نیر، جناب سید منیر الدین احمدمختار (جنرل سکریٹری)، مولانا سید احمد الحسینی سعید قادری، مولانا سید شاہ ظہیر الدین علی صوفی قادری، مولانا سید مسعود حسین مجتہدی، مولانا سید تقی رضا عابدی، مولانا سید شاہ فضل اللہ قادری الموسوی، مولانا ظفر احمد جمیل حسامی، مولانا عبد الغفار خان سلامی، مولانا محمد شجاع الدین افتخاری حقانی پاشاہ،ڈاکٹر بابر پاشاہ، ڈاکٹر مشتاق علی اور جناب محمد شفیع



الدین ایڈوکیٹ، مولانا زین العابدین انصاری، جناب احمد عمر شفیق، ڈاکٹر نظام الدین، سید قطب الدین حسینی، سید وصی اللہ قادری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ملک کے دستور کی دفعہ25 اور اس کی ضمنی شقوں میں مذہبی شناخت، تہذیب و تمدن، زبانی اور شخصی پہچان کی ضمانت دی گئی ہے، ملک میں تمام شہری اپنے مذہبی تشخص کے ساتھ تعلیم و دیگر شعبوں میں اپنے فرائض کی انجام دہی کررہے ہیں، کرناٹک میں مسلم لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت حاصل رہی لیکن حالیہ عرصے میں جبکہ کوویڈ وبا کی تحدیدات کے بعد تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولا گیا تب ایک ضلع کے کالج پرنسپال کی جانب سے مسلم طالبات کو حجاب کے ساتھ داخل ہونے کی اجازت کو نہ دیا جانا، اس پر ان طالبات کا اپنے دستوری حق کے لئے ڈٹے رہنا یہ معاملہ کالج انتظامیہ اور ان طالبات کے درمیان رہالیکن ملک میں نفرت و حقارت کا زہر پھیلانے والے ہندوتواعناصر نے کرناٹک کی بے حس بی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.