the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 ، ڈراورخوف سے نہیں،مملکتیں عدل وانصاف سے چلتی اورترقی کرتی ہیں: مولانا ارشدمدنی
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ظلم و تشدد کے شکار لوگوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ ہلدوانی میں پولس فائرنگ اور ظلم کا شکار ہوئے لوگوں کے ساتھ اس مصیبت کی گھڑی میں جمعیۃ علماء ہند شانہ بشانہ کھڑی ہوئی ہے اور وہاں امداد اورریلیف کا کام شروع ہوگیا



ہے۔
آج یہاں جاری ایک بیان میں ہلد وانی میں پولس کاروائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہوں نے ددعوی کیا کہ پولس کے ظلم اور بربریت کی ایک لمبی داستان ہے ، خواہ ملیانہ ہو یا ہاشم پورہ، مراد آباد ہو یا بلد وانی ہر جگہ پولس کا ایک ہی چہرہ نظر آتا ہے۔ حالانکہ پولس کا کام امن وامان قائم رکھنا اور لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کرنا ہے، لیکن افسوس کہ پولس امن کا داعی بننے کے بجائے اقلیتوں اور خاص کر مسلمانوں کے ساتھ ایک فریق کی طرح معاملہ کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.