حیدرآباد25جنوری(یواین آئی)تلنگانہ میں پانچویں دن بھی فیور سروے کا کام انجام دیاگیا۔
اس سروے میں محکمہ صحت کے اہلکار حصہ لیتے ہوئے
بخار، گلے میں درد اور دیگر علامات والے افراد میں دواوں کی کٹس کی تقسیم کاکام انجام دے رہے ہیں۔
گذشتہ چاردنوں کے دوران 49لاکھ مکانات کا احاطہ کیاگیا۔