: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر سے کہا کہ وہ وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی قیادت میں شیوسینا کے باغی ممبران اسمبلی کے خلاف شروع کی گئی نااہلی کی کارروائی پر
فیصلہ کرنے کے لیے 17 اکتوبر تک ٹائم ٹیبل بتائیں فیصلہ کرنے میں تاخیر پر ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا، ’’نااہلی کی کارروائی صرف اب دکھاوے تک محدود نہیں کی جا سکتی۔